Allegations – Answered

This page aims to answer some of the allegations raised against the Holy Character of the Promised Messiah (as).

**************************************************************

  مرزا صاحب ؑ ٹانک وائن پیتے تھے۔

جواب: کسی  بھی شراب خانے سے اگر یہ نام کی شراب کی دستیاب ہو تو لا کر دیکھائیں۔

ٹانک وائن شراب نہیں ہوتی  بلکہ ایک دوائی ہے جو مختلف قسم کی بیماریوں خصوصاً بچہ پیدا ہونے کے بعد زچہ کے لئے مفید ہے ۔

چنانچہ مشہور کتاب ‘MATERIA MEDICA OF PHARACUATICAL COMBINATIONS AND SPECIALITIES’

میں جو علم الاجزاء و خواص الادویہ کی کتاب ہے ‘ٹانک وائن” کے متعلق لکھا ہے۔

(RESTORATIVE AFTER CHILDS BIRTH PROPHYLACTIC AGAINST MALARIAL FEVER, ANSEMIA, ANOREXIA: PAGE 197)

اب اگر اس خط کا جس میں ٹانک وائن کا ذکر ہوا ہے پڑھتے ہیں تو اُس میں کہیں بھی یہ ذکر نہیں ملتا کہ  میں نے یہ اسے خود استعمال کرنا ہے حضرت اقدس خاندانی حکیم بھی تھے ۔ لہٰذا محض دوائی منگوانے سے یہ نتیجہ  نکالنا کہ اسے حضور نے خود استعمال فرمایا۔ انتہائی بغض کا نتیجہ ہے۔ اور اس خط مین حضور نے اپنے گھر میں صاحبزادہ مرزا مبارک احمد کی ولادت کا ذکر فرما کر بعض دوائیں طلب فرمائی ہیں پس ٹانک وائن بھی غالباً زچہ ہی کے لئے منگوائی گئی کیونکہ یہ دوائی اسی موقع پر استعمال کی جاتی ہے۔

Allegation:
Mirza Ghulam Ahmad (as) used to drink the tonic wine.

Answer:
If this so called wine is sold in any wine shop then let it be brought forward. The reality is that this is not a wine but a medicine used to cure one from many diseases, especially during the delivery of a child.
Mirza Ghulam Ahmad (as) was also a family doctor, and he asked for this medicine so that it could be used on someone else and never in the passage does it once say that Mirza sahib used this medicine for himself.
Rather, this the outcome of having impurity in the heart and failing or wanting to accept the clear truth.

Leave a comment